کیا آپ لائبریری کو مزید بہترکرنے کیلئے ممبر شپ فیس دینے پر آمادہ ہیں۔

Comments

guys! can any one upload MA

guys! can any one upload MA English literature notes ???
plz give me some clue how n where to get them
thanks

اگر اس سے آپ کی خدمات بہتر

اگر اس سے آپ کی خدمات بہتر ہوسکتی ہیں تو ہم رقم ادا کرنے کے لئے تیار ہیں۔ ہم انٹرنیٹ کنکشن کی فیس بھی تو ادا کرتے ہیں۔ اس لئے ہمیں آپ کی ممبر شپ فیس ادا کرنے کی پریشانی نہیں۔ لیکن آپ کی خدمات بہتر ہونا لازمی شرط ہے ۔

ہماری ہمیشہ سے یہ کوشش ہوتی

ہماری ہمیشہ سے یہ کوشش ہوتی ہے ۔ کہ ہم اپنی خدمات کو بہتر کریں ۔ لیکن مالی مشکلات کی وجہ سے بہت سے کام نہیں ہوسکتے ۔ اگر آپ ممبران تعاون کریں تو لائبریری کا معیار بہت بہتر ہوسکتا ہے ۔

It's very good site. Keep it

It's very good site. Keep it up.