اے ڈی پی کامرس کےنتائج کا اعلان
جامعہ زکریا نے اے ڈی پی (کامرس )کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا، نتائج کے مطابق اے ڈی پی (کامرس )پارٹ سیکنڈ سالانہ امتحان 2022میں کل 872 امیدوار شریک ہوئے ان میں سے 428 پاس اور 430 فیل ہو گئے، نتیجہ 49۔88 فیصد رہا، اسی طرح اے ڈی پی(کامرس ) پارٹ فرسٹ سالانہ امتحان 2021میں 483 امیدوار شریک ہوئے ان میں سے 303 پاس اور 180 فیل ہو گئے،نتیجہ 62۔73 فیصد رہا
ADP Commerce Result Announcement