BISE Faisalabad inter Exam 2023


فیصل آباد سمیت صوبہ بھر میں انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے پہلے سالانہ امتحانات 5 جون 2023 سے شروع ہونگے۔
اس سلسلے میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے 103178طلبا و طالبات کیلئے 366امتحانی مراکز قائم کر دیئے گئے ہیں۔
کنٹرولر امتحانات کے مطابق فیصل آباد میں طلبا و طالبات کیلئے 224،چنیوٹ میں 28،جھنگ میں 60اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 54 امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation