ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفرحسین کے مطابق ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2023 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے
نتائج کے مطابق امتحانات میں 31 طلبہ شریک ہوئے،15 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 16طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیابی کا تناسب 48.39 فیصدرہا۔
mbbs exam result 2023