Multan Board Intermediate Exam Result Cards


تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹرمیڈیٹ دوسراسالانہ امتحان 2022کے ریگولر امیدواران کے رزلٹ کارڈزاُن کے ادارہ جات کو بذریعہ رجسٹرڈ ڈاک اور پرائیویٹ امیدواران کے رزلٹ کارڈز اُن کے داخلہ فارمز پر تحریر کردہ ایڈریس پر بذریعہ عام ڈاک ارسال کر دئیے ہیں۔
کنٹرولر امتحانات کے مطابق پرائیویٹ امیدواران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ ڈاکخانہ سے رابطہ کریں اگر کسی امیدوار کوابھی تک رزلٹ کارڈ نہیں ملے
تو وہ دفترتعلیمی بورڈملتان سے رابطہ کر کے اسسٹنٹ کنٹرولر انٹر کو تحریری دخواست دے کر بغیر کسی فیس کے رزلٹ کارڈ حاصل کر سکتے ہیں ،
15اپریل کے بعد رزلٹ کارڈ کے حصول کے سلسلے میں مثنٰی رزلٹ کارڈ مجوزہ فیس فارم کے ساتھ دفتر کے سہولت مرکز سے حاصل کیا جا سکے گا۔

Multan Board Intermediate Exam Result Cards

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation