Pakistan Institute of International Affairs Seminar


پاکستان انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل افیئرز کا سیمینار
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل افیئرز (پی آئی آئی اے) کے قیام کے 75سال مکمل ہونے پر ’’پاکستان اور تبدیل ہوتا ہوا عالمی منظرنامہ‘‘ کے موضوع پر
دو روزہ خصوصی سیمینارکل ( 14دسمبر) سےشروع ہوگا جو15دسمبر تک جاری رہے گا۔
کانفرنس سے 11 بین الاقوامی اسکالرز کے علاوہ ملکی ماہرین خطاب کریں گے۔کانفرنس کا افتتاح وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کریں گے۔

Pakistan Institute of International Affairs Seminar

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation