Translation of the Qur'an Paper is compulsory


نوویں اور گیارہویں جماعت کیلئے ترجمتہ القرآن کا پیپر لازمی قرار
پنجاب حکومت نے قرآن پاک تدریس کے ایکٹ (سال 2018ء ترمیم شدہ سال2021ء)کی روشنی میں سالانہ امتحان 2023ء سے نہم اور گیارہویں کیلئے ترجمتہ القرآن کا پیپر لازمی قرار دیا ہے۔
غیر مسلم امیدوار اخلاقیات کا پیپر دینگے۔ ترجمان راولپنڈی بورڈ ارسلان چیمہ کے مطابق رلیجس ایجوکیشن درسی کتب دستیاب نہ ہونے پر اخلاقیات کے نمبروں کے مساوی نمبر دئیے جائینگے۔

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation