جامعہ گجرات میں ملٹی پرپز کانفرنس ہال کی تعمیر شروع

گجرات : جامعہ گجرات نے نہ صرف تعلیم کے میدان میں جدت پیدا کی ہے بلکہ یہاں پر تعلیم کے فروغ کے لیے کئے جانے والے تجربات ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔ جامعہ گجرات تعلیمی ترقی کے لیے بہترین اقدامات کر رہی ہے ۔

حیدرآباد بورڈ نے میٹرک سائنس اور جنرل گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیا طالبات کی برتری برقرار

حیدرآباد:سائنس گروپ میں کاؤنٹی کیمبرج اسکول کی آمنہ شمیم اوراسٹرونگ بیس ہائی اسکول کے محمد عدیل کی مشترکہ پہلی پوزیشن ،تیسری پوزیشن پر بھی دو طالبات جنرل گروپ میں شہید بینظیر آباد کی تسلیم کی پہلی

شفاف امتحانات کے باعث نجی میڈیکل کالجز نے جامعہ کراچی کو خیرباد کہنا شروع کردیا

کراچی: جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹرمحمدقیصر اور ان کے ناظم امتحانات ارشد اعظمی کے سخت اقدامات کے باعث نجی میڈیکل کالجوں نے جامعہ کراچی کو خیرٓباد کہنا شروع کردیا ہے اور نئی سرکاری جامعات کو الحاق

آغا خان بورڈ، انٹرسال اول و دوم کے امتحانی نتائج، طالبات نے مجموعی سبقت برقرار رکھی

کراچی: آغا خان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ (اے کے یو۔ای بی)کے تحت ہونے والے نویں اور دسویں کے امتحانات کی طرح گیارھویں اور بارھویں کے امتحانات میں بھی طالبات نے نہ صرف مجموعی سبقت برقرار رکھی بلکہ تین

میرپورخاص بورڈ نے میٹرک سائنس کے نتائج جاری کردیے

میرپورخاص :سٹی اسکول کی تہنیت بنت اشرف اور مٹھی کے دیوان ولدپریم نے مشترکہ پہلی پوزیشن حاصل کی کل 28948امیدواروں نے شرکت کی، 2240طلبہ و طالبات نے اے ون گریڈ حاصل کیا.ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ می

اوپن یونیورسٹی کاٹی وی پروڈکشن میں ماسٹر ڈگری پروگرام کا فیصلہ

اسلام آباد : یہ فیصلہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر علی اصغر چشتی کے زیر صدارت گزشتہ روز منعقدہ ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا۔ٹی وی پروڈکشن میں ماسٹر ڈگری پروگرام کے داخلے سمسٹر بہار 2015ء سے شروع کئ

نیشنل یونیورسٹی آف سائنس کے طلبہ کا کارنامہ، عالمی معیار کی ریسنگ کار تیار

اسلام آباد :پاکستان کی نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طالب علموں نے مقامی طور پر ایک ریسنگ کار تیار کی ہے، جو رواں ماہ انگلینڈ میں ہونے والے ’’فارمولا اسٹوڈنٹ موٹر اسپورٹس‘‘ کے عالمی مقا

مہران یونیورسٹی ،انڈر گریجویٹ کے داخلے آن لائن ہوں گے

جامشورو: مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کی جانب سے انڈر گریجویٹ سال 2014-15 میں داخلے کیلئے آن لائن طریقہ کار متعارف کروایا گیا ہے ۔ داخلے کے خواہشمند امیدوار اگست کے پہلے ہفتے

جامعہ کراچی بی ایس سی کے نتائج کا اعلان

کراچی : جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی نے بی ایس سی (پاس) سال دوم وکمبائنڈ کے سالانہ امتحانات 2013ءکے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ نتائج کے مطابق خاتون پاکستان گورنمنٹ کالج فار ویمن

سکھر میں سی اے پاکستان کے دفتر کا آغاز

کراچی : انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان (آئی سی اے پی ) نے سکھر ڈسٹرک میں اپنے سی اے پاکستان کا سٹیلائٹ دفتر کا انسٹی آف بزنس ایڈمنسٹریشن کی بلڈنگ میں آغاز کردیا ہے جس سے اندرون سندھ کے

مہران یونیورسٹی کی وفا میمن کی اعلیٰ تعلیم کے بعد وطن واپسی

جامشورو: مہران یونیورسٹی آف انجنئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشوروکے الیکٹرانک شعبہ کی لیبارٹری سپروائزر اور ایم ای کی اسکالر مس وفا میمن اٹلی کی نمبر ون یونیورسٹی پولی ٹیکنیکو ڈیملانو میلان میں سے طلبہ کی

مہران یونیورسٹی کو بیرونی جامعات کیساتھ تحقیقی عمل کیلئے پروجیکٹ مل گیا

حیدرآباد : مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو اراسمس مینڈز پروجیکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے‘ اس پروجیکٹ کے تحت یورپی اور ایشین یونیورسٹیوں کے درمیان تدریسی اور تحقیقی سرگرمیاں

نواب شاہ: شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی میں ”تعلیمی معیار اور مساوات“ پر سمینار

نواب شاہ: شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شہید بینظیر آباد کے کوالٹی انہانسمنٹ سیل کی جانب سے ”تعلیمی معیار اور مساوات“ کے عنوان ایک بین الاقوامی سمینا ر زیر صدار ت وائس چانسلر ارشدسلیم منعقد ہوا جس سے آ

سکھر، میٹرک سائنس کے امتحان میں سرکاری اسکول پیچھے رہ گئے

سکھر: ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر کی جانب سے دسویں جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج میں طلبہ وطالبات میں پہلی تینوں پوزیشنیں نجی اسکولوں کے طلبہ وطالبات نے حاصل کیں، سکھر، خیرپور،

گورنمنٹ کالج پشاور داخلہ فارم سوکی بجائے دو سو میں فروخت

پشاور :گورنمنٹ کالج پشاور میں انتظامیہ کے لاپروائی سے کلاس فور کے ملازم فائدہ اٹھا کر کالج کے داخلہ فارم سو روپے کے مقررہ فیس کے بجائے دو سو روپے میں فروخت کررہے ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام درس قرآن

لاہور : پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام درس قرآن کا انعقادکیا گیا جس میں سابق صدر شعبہ اسلامیات پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد منصوری نے ”قرآن اور رمضان “ کے حوالے سے بیان کیا۔ اس موقع پر چیف لائبیر

طالبات کی رول نمبر سلپ پر نام اور رول نمبر نہ ہونا افسوسناک ہے

اسلام آباد (اے پی پی) وزیر مملکت شیخ آفتاب احمد نے بتایا کہ قائداعظم یونیورسٹی کی طرف سے نتائج کے اعلان میں تاخیر اور اسلام آباد میں طالبات کو بغیر نام اور رول نمبر کے رول نمبر سلپوں کے اجراء کا مع

اوپن یونیورسٹی کتابوں کی وصولی پر ڈاک کے عملہ کوئی پیسے نہ دیں

اسلام آباد (آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2014ء میں پیش کئے گئے میٹرک سے پی ایچ ڈی سطح تک کے پروگراموں میں ملک بھر سے داخل لاکھوں طلبا و طالبات کو بذریعہ رجسٹرڈ ڈاک کتابوں اور مع

دائود میمن کو حیدرآباد بورڈ کے چیئرمین کا اضافی چارج دیدیا گیا

کراچی : لاڑکانہ بورڈ کے چیئرمین دائود میمن کو 4 روز بعد حیدرآباد تعلیمی بورڈ کے چیئرمین کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ اس طرح اب لاڑکانہ سے حیدرآباد بورڈ کے معاملات چلائے جائیں گے۔ دائود میمن 19 گریڈ

فیڈرل بورڈ نے نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے 9 ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، مجموعی طور پر کامیابی کا تناسب 58.76 فیصد رہا۔ جمعرات کو جاری ہو

Syndicate content