Reply to comment

کوئٹہ سکولوں میں داخلہ مہم کا افتتاح

کوئٹہ: 09 مارچ: بلوچستان میں نئے تلعیمی سال کے آغاز پر صوبہ بھر کے علاقوں کے اسکولوں میں 45 ہزار سے زائد بچوں اور بچیوں کو داخلہ دیا جائے گا جس کے لئے تمام ای ڈی اوز کو محکمہ تعلیم نے خصوصی ہدایات جاری کر دیں۔ ہدف کو حاصل کرنے کے لئے صوبائی وزیر تعلیم نے کوئٹہ میں داخلہ مہم کا باضابطہ افتتاح کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صوبائی حکومت کے نگر نگر میں تعلیم کی کرنیں پہنچانے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز شہید شفیق احمد خان گرلز ہائی سکول عبداللہ جان لائن میں داخلہ مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر بلوچستان محکمہ تعلیم کے سینئر افسران و اساتذہ بھی موجود تھے۔

شکریہ جنگ

Reply

Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.