آزاد کشمیر: 18 اپریل: چیئرمین ایم ایس ایف کبیر ماگرے کا مسلم لیگ (ن) کو منظم کرنے کے لئے علی سوجل، سنگولہ، پڑکوٹ، دھمنی کا دورہ، کارنر میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) آزاد کشمیر میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔ مسلم لیگ(ن) جیسی ترقی کسی جماعت کو حاصل نہ ہو سکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سردار عتیق احمد خان نے کشمیریوں کی مادر جماعت کو اپنے ہاتھوں سے ختم کر دیا ہے۔
شکریہ جنگ