Reply to comment

اوپن یونیورسٹی امتحانات 9 مئی سے شروع

اسلام آباد: 25 اپریل: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بی ایڈ، سی ٹی، پی ٹی سی اور اے ٹی ٹی سی سمسٹر خزاں کے امتحانات 9 مئی سے شروع ہوں گے ۔اس کا اعلان کنٹرولر امتحانات اوپن یونیورسٹی حفیظ اللہ نے اتوار کو کیا۔ اعلان کے مطابق سمسٹر خزاں 2010 کے پی ٹی سی، سی سی ٹی ، بی ایڈ اور دیگر پروگراموں کے طالب علموں کو رول نمبر سلپ ان کے پتہ جات پر ارسال کر دی گئی ہیں۔ امتحانات 9 مئی سے شروع ہوں گے۔

شکریہ ایکسپریس

Reply

Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.