Reply to comment

قراقرم یونیورسٹی میٹرک کا پرچہ ملتوی

اسلام آباد: 26 اپریل: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی وائس چانسلر نے غذر حلقہ ایک میں 28 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے باعث پورے ضلع غذر میں اس روز ہونے والے میٹرک کے امتحانات کو ملتوی کرنے کی منظوری دے دی۔ کنٹرولر امتحانات شاہد علی نے کہا کہ وائس چانسلر ڈاکٹر نجمہ نجم نے غذر حلقہ ایک میں 28 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے باعث پورے ضلع غذر میں قائم تقریبا 19 امتحانی مراکز میں میٹرک کے سالانہ امتحانات ملتوی کرنے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اب ریاضی ٹو کا پیپر 28 اپریل کی بجائے 13 مئی کو مقررہ وقت پر ہو گا۔

شکریہ ایکسپریس

Reply

Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.