Reply to comment

آزاد کشمیر ٹیچرز آرگنائزیشن کا مرکزی اجلاس

آزاد کشمیر: 06 مئی: آزاد کشمیر ٹیچرز آرگنائزیشن نے اپنے چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل درآمد کروانے کےلئے مرکزی و ضلعی اور تحصیلوں کی تمام تنظیموں کے علاوہ مجلس عاملہ کے اراکین کا اجلاس 14 مئی کو طلب کر لیا ہے۔ اجلاس کی صدارت مرکزی صدر ٹیچرز آرگنائزیشن سید نذیر حسین شاہ کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار ٹیچرز آرگنائزیشن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات لیاقت علی اعوان نے صحافیوں سے بات چیت میں کیا۔

شکریہ جنگ

Reply

Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.