پشاور: 01 جون: اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس کے زیر اہتمام میڈیا ورکشاپ منعقد ہوئی جس میں جمعیت سے تعلق رکھنے والے چاروں یونیورسٹیوں کے پریس سیکرٹریوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقامی صحافی رشید صدیقی نے ورکشاپ کے شرکاء کو لیکچر دیا۔ ورکشاپ سے کیمپس ناظم میاں صہیب الدین کاکاخیل اور پشاور یونیورسٹی کے ناظم شاہ زمان درانی نے بھی خطاب کیا۔
شکریہ آج