Reply to comment

پی ایس اے کے الیکشن

اسلام آباد: 01 جون: پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن اسلام آباد کے مرکزی الیکشن میں فاونڈرز انور گروپ نے عبیداللہ گروپ کو کانٹے دار مقابلے کے بعد میدان مار لیا۔ اسلام آباد شہری علاقے کے نجی تعلیمی اداروں کی تنظیم پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن(پی ایس اے آئی) کے الیکشن میں انور فاونڈر گروپ نے 51 ووٹ لے کر چوہدری عبیداللہ گروپ کو ہرا دیا۔ جی نائن کمیونٹی سنٹر میں صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک کل 101 رجسٹرڈ ووٹروں میں سے 97 ووٹ پول ہوئے۔

شکریہ ایکسپریس

Reply

Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.