Reply to comment

طلبا نے شاہراہ نیلم بند کر دی

آزاد کشمیر: 30 مئی: انتظامیہ کا شرپسندوں کے خلاف کاروائی نہ کرنے پر طلبا نے شاہراہ نیلم بند کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع نیلم کے بوائز کالج میرپورہ کے طلبا نے شرپسند عناصر کی طرف سے اساتذہ پر حملہ آور ہو کر زودو کوب کرنے کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاج کی وجہ سے دو گھنٹے شاہراہ پر ٹریفک کا نظام متاثر رہا۔ انتظامیہ کے آفیسر کے ساتھ مذاکرات کے بعد ایک ہفتہ کی مہلت پر مظاہرین نے دھرنا ختم کیا ہے۔

شکریہ جنگ

Reply

Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.