Reply to comment

محمد یار ڈی ڈی او محکمہ تعلیم سب ڈویژن ثمر باغ تعینات

پشاور: 03 جون: صوبائی حکومت نے اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ آفیسر محکمہ تعلیم محمد یار کو ثمر باغ سب ڈویژن کا ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر تعنینات کر دیا ہے ۔ گزشتہ روز صوبائی محکمہ تعلیم نے صوبائی حکومت کی سفارش پر اے ڈی او محمد یار کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر(ڈی ڈی او) ثمر باغ سب ڈویژن میں تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے۔ اور اس سلسلے میں محکمہ تعلیم دیر لوئر کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

شکریہ آج

Reply

Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.