اسلام آباد: 14 جون: ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ بیالوجیکل سائنس کےز یر اہتمام ریسرچ کنونشن رواں مہینے کی 17 تاریخ سے شروع ہو گا۔ شعبہ بیالوجیکل سائنس کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق کی جانب سے گلگت بلتستان میں آب و ہوا کی تغیر و تبدیل اور اس کے بائیولوجکل ڈائیورسٹی پر مضمرات کے عنوان سے ریسرچ کنونشن کے انعقاد کے لئے کمیشن کا ایک منصوبہ پیش کیا تھا۔
شکریہ ایکسپریس اسلام آباد سٹی