Reply to comment

جی ٹی اے کا اجلاس یکم جولائی کو ہو گا

کوئٹہ: 28 جون: گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر واسع ترین چیئرمین نجیب اللہ کاکڑ نے ضلعی کابینہ و مشاورتی کونسل کا مشترکہ اجلاس یکم جولائی کو گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول زیارت بوقت صبح 10 بجے طلب کیا ہے۔

شکریہ جنگ میرا شہر کوئٹہ

Reply

Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.