Reply to comment

سیلاب متاثرہ نوجوان کی تعلیم کے لئے تعاون کی اپیل

پشاور: 04 جولائی: ورسک روڈ پشاور کے رہائشی عبداللہ نے صوبائی حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے سٹی کالج پشاور سے ایف ایس سی کا امتحان پاس کیا ہے اور مزید پڑھنا چاہتا ہے مگر اس سلسلے میں انہیں مشکلات کا سامنا ہے اور میرے سابقہ تعلیمی اسناد و ریکارڈ اور والدین کی شناخت آڑے آ رہی ہے کیونکہ گزشتہ تباہ کن سیلاب میں اس کے سارے اسناد گھروالوں کے سارے شناختی کارڈ اور دیگر ضروری دستاویزات بہہ گئے ہیں لہٰذا حکومت اس سلسلے میں میری مدد کرے اور مزید تعلیم کے حصول کے سلسلے میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے تعاون کرے۔

شکریہ مشرق پشاور کی خبریں

Reply

Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.