Reply to comment

RTWA delegation met DG Federal Directorate education

اسلام آباد: 14 جولائی: بحالی اساتذہ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد نے وفاقی نظامت تعلیمات کے ڈی جی سے ملاقات کی ہے اور دوران ملاقات ایک سال سے نہ ملنے والی تنخواہ کی ادائیگی کے لئے اے جی پی آر حکام سے استدعا کرنے کی اپیل کی ہے۔

شکریہ اسلام آباد ایکسپریس سٹی

Reply

Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.