پشاور: 13 مئی: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام شہداء کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے حوالے سے ایک روزہ خصوصی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی
جس کی صدارت یونٹ کے صدر عمران حسین نے کی۔ تقریب میں یونیورسٹیوں اور کالجز کے طلبا نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کے دوران یونٹ کے صدر نے کہا کہ شہیدوں کے خون سے شجر اسلام کی آبیاری ہوتی ہے اور شہادت دنیا کی اقوام میں انقلاب کی ضامن ہے۔
شکریہ مشرق
Comments
mashallah
long live iso