آئی جے ٹی اسلامیہ کالج کی شب بیداری

پشاور: 28 مئی: اسلامی جمعیت طلبہ اسلامیہ کالج نے گزشتہ شب کالج کی جامعہ مسجد میں شب بیداری کا اہتمام کیا جس میں سینکڑوں طلبہ نے شرکت کی۔ اس دوران ناظم جمعیت محمد حفیظ اللہ اور جنرل سیکرٹری مجیب الرحمان کی قیادت میں رات بھر درس قرآن، تلاوت ، نوافل اور آخری شب زیارت قبور کا اہتمام کیا گیا۔

شکریہ آج