پشاور: 17 جون: پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن پیوٹا کے زیر اہتمام جامعہ پشاور کے نئے ترمیمی ایکٹ کے آرڈیننس کے اجراء کی خوشی میں گزشتہ شب کمیونٹی سنٹر ٹیچرز میں گرینڈ فیملی ڈنر دیا گیا۔ عشائیہ میں پیوٹا کی کابینہ ایگزیکٹو کونسل کے ممبران سمیت یونیورسٹی کے تمام اساتذہ اور ان کی فیملی کے ارکان نے شرکت کی۔
شکریہ آج پشاور صفحہ 2