آزاد پختون ایس ایف کا مظاہرہ

پشاور: 28 مئی: آزاد پختون ایس ایف پشاور یونیورسٹی نے ماسٹر امتحانات کے شیڈول کے خلاف جمعہ کے روز احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی واک کی قیادت کیمپس کے چیئرمین اختر اقبال یوسفزئی اور یونیورسٹی کے جنرل سیکرٹری امین اللہ لونی شبیر بخشالی، ارباب میر افضل داود زئی، اسلامیہ کالج کے یاسر یوسفزئی اور زرعی یونیورسٹی کے جابر خان بلند خیل نےکی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ماسٹر امتحانات عیدالفطر کے بعد منعقد کئے جائیں۔

شکریہ آج