Search jobs on Bayt.com, the Middle East's #1 job site
پشاور: 25 جون: اسلامیہ کالج پشاور کے بانی سر صاحبزادہ عبدالقیوم خان کے ورثاء نے ٹوپی صوابی میں اسلامیہ کالج کی برانچ کے قیام کے لئے صاحب زادہ عبدالقیوم کی جائیداد میں سے دو عمارتیں اور 40 کنال کی اراضی وقف کر دی۔
شکریہ آج پشاور 2 1/2