اسلامی یونیورسٹی کے 7 ڈپٹی ڈائریکٹرز کی ترقی

اسلام آباد: 02 جون: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے سات ڈپٹی ڈائریکٹرز کو ایڈیشنل ڈائریکٹر کے عہدوں پر ترقی دی ہے۔ ا کا فیصلہ یونیورسٹی کے ریکٹر پروفیسر فتح ملک نے کیا۔ جن ڈپٹی ڈائریکٹر کو ترقی دی گئی ہے ان مین شفیق الرحمان، محمد نعیم ، راجہ محمد منیر، سیف الرحمان، راجہ مشتاق احمد، رانا علی اصغر اور حافظ بشیر احمد شامل ہیں۔

شکریہ ایکسپریس