آزاد کشمیر: 10 مئی: اسماء اکیڈی گڑھی دوپٹہ 10 کروڑ روپے کا پراجیکٹ تعمیر کی ابتداء سے ہی کرپشن کی نذر ہو گیا۔ اسماء اکیڈمی ایڈمن بلاک کی مین بلڈنگ نیسپاک، پی ڈبلیو ڈی اور ایرا سیرا کی ملی بھگت سے آثار قدیمہ کا منظر پیش کرنے لگی۔ اسماء اکیڈمی جو ک ہریاست کا ایک بڑا قومی نوعیت کا منصوبہ ہے۔ کرپٹ عناصر کی وجہ سے تباہی کے دہان ےپر پہنا دیا گیا ۔ گڑھی اسماء اکیڈمی ایڈمن بلاک کا ٹھیکہ محمود عباسی نامی ٹھیکیدار کے نام الاٹ ہوا تھا۔ ٹھیکیدار نے جو کام کیا اس کے بل بھی محکمہ سے وصول کر لیکن کام ادھورا چھوڑ کر بھاگ گیا۔ ٹھیکیدار کے ذمہ لوکل سپلائرز اور دوکانداروں کے بھی لاکھوں روپے واجب الادا ہیں ۔
شکریہ جنگ