پشاور: 25 جون: اقراء ایجوکیشن اکیڈمی دیر کالونی رنگ روڈ پشاور اپنے طالب علموں کو پشاور بورڈ کے جماعت نہم کے سالانہ امتحانات میں امتیازی نمبرات حاصل کرنے اور علاقے کے ہم عصر سکولوں میں بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرتی ہے۔
منجانب سکول انتظامیہ
شکریہ آج پشاور 12