پشاور: 06 جون: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن انجینئرنگ یونیورسٹی یونٹ کے زیر اہتمام امام خمینی کی برسی کے حوالے سے گزشتہ روز ایک خصوصی نشست منعقد ہوئی جس سے یونٹ کے صدر عمران حسین اور دوسرے مقررین نے خطاب کیا۔ انہوں نے امام خمینی کی تعلیمات اور جدوجہد کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ امام خمینی نے ساری دنیا پر ثابت کر دیا کہ اسلام انسان کے لئے دین ہدایت و سر چشمہ سعادت ہے۔
شکریہ آج پشاور