انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن کی تربیتی ورکشاپ

پشاور: 01 جون: انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام 4 تا 8 جون باڑہ گلی سمر کیمپس میں تربیتی ورکشاپ منعقد ہو گی۔ ورکشاپ میں اساتذہ اور ایم فل پی ایچ ڈی کے طلبا شرکت کریں گے۔ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ارباب خان آفریدی کی زیر قیادت آرگنائزنگ کمیٹی نے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔

شکریہ آج