اوپن یونیورسٹی شعبہ ایم بی اے وائیوا وائس

اسلام آباد: 27 جون: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ ایم بی اے کے زیر اہتمام زبانی امتحان وائیوا وائس جو کہ یونیورسٹی کے طالب علم ابو طالب کے لیے ترتیب دیا گیا ہے ۔ امتحان ویڈیو کانفرنس نظام کے ذریعے یونیوسٹی کے مین کیمپس ویڈیو کانفرنس ہال میں 27 جون کو منعقد ہوگا۔ طالب علم ویڈیو کانفرنس سسٹم کے ذریعے ڈائیلا وئیر یونیورسٹی امریکہ سے براہ راست امتحان میں شرکت کرے گا۔

شکریہ ایکسپریس اسلام آباد سٹی