لاہور: 21 جون: فیصل آباد کی ایم اے پاس مہوش اپنی محبت میں لاہور کے میٹرک پاس نوجوان نابینا عدنان سے شادی کر کے اس کا سہارا بن گئی۔ مہوش عدنان کی اتفاقیہ ملاقات اسلام آباد میں خصوصی افراد کی ورکشاپ میں ہوئی تھی اور یہ ملاقات انہیں شادی کے بندھن میں باندھنے کا باعث بن گئی۔ خاندانی رکاوٹوں کے باوجود دونوں نے سب رکاوٹیں عبور کر لیں۔
شکریہ ایکسپریس اسلام آباد نیشنل انٹرنیشنل