ایٹا فارم کی مفت فراہمی یقینی بنائی جائے

ایبٹ آباد: 02 جون: محکمہ تعلیم ضلع مانسہرہ کو مانسہرہ کے بجائے تحصیل اوگی اور بالاکوٹ میں ہی ایجوکیشن ٹیچر ایلیمنٹری ٹیسٹ و انٹرویو کرنے کا پابند بنایا جائے۔ ایٹا فارم کی قیمت چار سو پچاس روپے کے بجاے مفت فراہمی کو یقینی بنائے۔ اوگی بھر کے اساتذہ کا گورنر خیبر پختون خواہ اور منتخب اراکین اسمبلی ضلع مانسہرہ سے مطالبہ ۔ انہوں نے کہا کہ پبلک سروس کمیشن کے فارم صرف تین سو روپے میں آسانی سے دستیاب ہیں۔

شکریہ آج