ایبٹ آباد: 08 جون: ایس ایس ٹی ایسوسی ایشن ضلع ہری پور کے صدر محمد شفیق نے ای ڈی او ایجوکیشن ہری پور کو ضلع ہری پور میں میرٹ کی بالادستی اور ضلع کے حقوق کے تحفظ اور محکمہ تعلیم کے وقار کو بلند کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ عرصہ سے ہری پور کو ایسے قابل صلاحیت جرات مند اور میرٹ کو بحال کرنے والے فرض شناس آفیسر کی ضرورت تھی انہوں نےریاض سواتی کے انقلابی اقدامات کو سراہا ہے اور جھوٹے پروپیگنڈے کی مذمت کی ہے۔
شکریہ آج ایبٹ آباد