اے این پی کارکن تعلیمی اداروں کے ساتھ روابط بڑھائیں

پشاور: 13 جون: اے این پی لاہوری وارڈ یو سی چودہ کا اجلاس زیر صدارت وارڈ صدر صدیق اکبر منعقد ہوا جس میں ناظم حاجی محمد ارشاد حاجی بادشاہ گل لالہ حاجی سلیم کاکڑے جاوید قریشی اور وارڈ کے معززین اور پارٹی عہدیداروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدیق اکبر نے کہا کہ کارکنان پشاور میں تعلیمی پسماندگی دور کرنے شرح تعلیم بڑھانے کے سلسلے میں سکولوں کے ساتھ رابطے بڑھائیں۔

شکریہ مشرق پشاور کی خبریں