کوئٹہ: 04 جون: جامعہ بلوچستان کے پروفیسر اور بلوچ دانشور صباء دشتیاری کی یاد میں آج گیارہ بجے بلوچستان یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں تعزیتی اجلاس ہو گا ۔ اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان یونیورسٹی کی جانب سے منعقد ہونے والے تعزیتی اجلاس میں پروفیسر صباء دشتیاری کی علمی و ادبی خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔
شکریہ جنگ