بٹگرام کے طلبا امتحانی سنٹر چاہتے ہیں

ایبٹ آباد: 02 جون: بٹگرام اور گرد و نواح کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں طلبا نے آمدہ ایم اے امتحانی سنٹر قائم کرنے کے لئے تحریک تیز کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بٹگرام میں ایم اے کا امتحانی ہال نہ ہونے کی وجہ سے سینکڑوں طلبا تعلیم سے محروم ہو گئے۔ جب کہ دوسری طرف گرد و نواح کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے گریجویٹس نے ڈسٹرکٹ گریجویٹ ایکشن کمیٹی میں شامل ہونے کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ انہوں نے ضلعی صدر گریجویٹ ایکشن کمیٹی جاوید اقبال پشوڑہ کی مدبرانہ قیادت پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا۔

شکریہ آج