ایبٹ آباد: 02 جون: روضتہ الاطفال اکیڈمی کے طلبا و طالبات نے گزشتہ روز ٹیکسلا میوزیم اور چھتر پارک کے ٹور پر جا رہے کہ جس کے لئے تسلیم ٹریولز مانسہرہ سے بارہ ہزار میں ایک کوسٹر کی بات ہوئی جب کہ تسلیم ٹریولز کے اہلکار نے گاڑی کے ڈرائیور کو دس ہزار روپے دے کر چھتر پارک کو ٹور سے خارج کر دیا تاہم ڈرائیور نے اعلی ظرفی کا مظاہرہ کر کے طلبا کو چھتر پارک کی سیر بھی کرا دی۔
شکریہ آج