کوئٹہ: 31 مئی: ایسوسی ایشن فار اکیڈمک کوالٹی (آفاق) کے زیر اہتمام تعلیم کا معاشرتی کردار پر تعلیمی فورم کا انعقاد 4 جون کو کوئٹہ پریس کلب میں ہو گا جس میں مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات تعلیم کا معاشرتی کردار پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے تاکہ تعلیمی نظام کو بہتر بنایا جا سکے۔
شکریہ جنگ