پشاور: 01 جون: جیالوجی سنٹر پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک کے شمالی علاقہ جات میں قیمتی اور نیم قیمتی دھاتوں کی تلاش ورکشاپ منعقد ہو گی۔ ورکشاپ میں اساتذہ اور ایم فل پی ایچ ڈی کے طلبا شرکت کریں گے۔ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ارباب خان آفریدی کی زیر قیادت آرگنائزنگ کمیٹی نے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔
شکریہ آج