جی آئی کے انسٹی ٹیوٹ کا 15واں کانووکیشن

پشاور: 02 جون: غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی ٹوپی میں ضلع صوابی کا 15 واں کانووکیشن آج جمعرات کو منعقد ہو گا۔ اس سلسلے میں منعقدہ تقریب سے انسٹی ٹیوٹ کے 320 پی ایس، ایم ایس اور پی ایچ ڈیز طلبہ کو ڈگریاں اور گولڈ میڈلز دیئے جائیں گے۔ انسٹی ٹیوٹ کے پرو ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر فضل احمد خالد کی صدارت میں کانووکیشن کے آخری اجلاس میں انتظامات کو حتمی شکل دی جائے گی۔

شکریہ آج