پشاور: 17 جون: حراء سکول اینڈ کالج شبقدر کے طلبا نے امسال بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میٹرک امتحانات میں نمایاں پوزیشنوں میں کامیابی حاصل کی۔ محمد وقاص نے دہم میں 892 نمبرز لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ جب کہ جماعت نہم میں محمد اسحاق نے 480 نمبرز لے کر تحصیل شبقدر میں اول پوزیشن حاصل کی۔
شکریہ آج پشاور صفحہ 4