دستکاری سکول انتظامیہ کا اعلامیہ

پشاور: 07 جون: ضلعی انتظامیہ کے زیر انتظام ضلع بھر میںقائم 59 دستکاری مراکز قائم یہں جہاں موجودہ وقت میں 84 استاد اور ٹرینر 180 طالبات کو سلائی کڑھائی ، کٹنگ اور دیگر ہنر سکھا رہے ہیں جس کے لئے 6 سپروائزر اور ڈپٹی سپروائزر تعینات ہیں۔ اب تک مذکورہ مراکز سے 24500 طالبات فارغ ہو کر باعزت روزی کما رہی ہیں۔ یہ تفصیلات ڈائریکٹر کوآڑڈنیشن عالم شاہ نے سینئر وزئر بشیر احمد بلور کو افتتاح کے موقع پر بتائی جس پر صوبائی وزیر نے ضلعی انتظامیہ کے زیر انتظام دستکاری مراکز کو مزید پرفعال کرنے کی ہدایت کی۔

شکریہ آج پشاور