پشاور: 01 جون: محکمہ تعلیم دیربالا نے سکولوں میں 100 اساتذہ کی تقرریاں کر دیں۔ دیر بالا میں کافی عرصہ سے زیر التواء خالی آسامیوں پر تقرریاں کر دی گئیں اور ای ڈی او ضیاء الدین نے 100، پی ای ٹی، اے ٹی، سی ٹی مردانہ و زنانہ کے تقرری نامے جاری کر دیئے۔ اس موقع
شکریہ آج