راشد محمود اپنے فرائض اچھے طریقے سے انجام دے رہا ہے

ایبٹ آباد: 01 جون: گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول ملک پورہ کا کلرک راشد محمود اپنے فرائض منصبی پوری دیانت داری کے ساتھ اور اھسن طریقے سے انجام دے رہا ہے۔ ان خیالات کا اظاہر ملک پورہ کے عوام اور طالبات کے والدین نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ راشد فرض شناس اور دیانت دار کلرک ہے جس کی کارکردگی اور کام سے وہ پوری طرح مطمئن ہیں۔

شکریہ آج