پشاور: 28 مئی: زرعی یونیورسٹی پشاور کی انٹی نارکاٹکس سوسائٹی نے جمعرات کو عالمی یوم انسداد تمباکو نوشی کی مناسبت سے سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس میں سینکڑوں طلبا و طالبات نے شرکت کی ۔ اس موقع پر شوکت خانم میموریل ہسپتال کے ڈاکٹروں ڈاکٹر رضوان بیگ، ڈاکٹر شمریز اور سوسائٹی کے صدر انور کمال نے اپنے خطاب میں تمباکو نوشی کے مضر اثرات کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اس کے خلاف طلبا کو بیدار ہونا چاہیئے۔
شکریہ آج