ملاکنڈ: 20 جون: گورنمنٹ ہائی سکول بٹگرام میں جماعت نہم کے طالب علم سمیع اللہ جان 550 میں سے 434 نمبر حاصل کر کے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ انہوںنے اپنی کامیابی کو والدین کی دعاوں اور اساتذہ کی محنت کا ثمر قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میٹرک امتحان میں بورڈ کی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے لئے ابھی سے تیاری شروع کر رکھی ہے۔
شکریہ آج پشاور 4