Search jobs on Bayt.com, the Middle East's #1 job site
ایبٹ اباد: 03 جون: گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول لورہ کے ٹیچر قاری محمد اسحاق کی زوجہ محترمہ انتقال کر گئیں۔ جن کی نماز جنازہ گاوں بودلہ میں ادا کی گئی۔ مرحومہ کی نماز جنازہ میں شرکت کےلئے ادارہ کے متعدد معززین نے شرکت کی۔
شکریہ آج