Search jobs on Bayt.com, the Middle East's #1 job site
پشاور: 25 جون: گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ڈھیر کئی خیل نوشہرہ کے ہونہار طالب علم وسیم نے میٹرک امتحان میں اپنے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ انہوں نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاوں کا ثمر قرار دیا ہے۔
شکریہ آج پشاور 4